عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ایک بھیڑبھاڑ والے بازار میں
آج دو بم دھماکوں میں 25 افراد کی موت ہو گئی اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔یہ اطلاع پولیس
اور میڈیکل ذرائع نے دی ہے۔ح ملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں لی ہے لیکن عراق کے دارالحکومت میں
اسلامک اسٹیٹ بالعموم شہریوں کو نشانہ بنا کر ایسے حملے کرتا رہا ہے۔